آسٹریلیوی ادارہ الائیڈ کے اشتراک سے “کروم بکس” کی اسمبلنگ پنجاب میں کی جائے گیThank you for reading this post, don't forget to subscribe!پنجاب کے سرکاری سکولوں کے 50 ہزار طلبہ کو گوگل آئی ڈی مفت فراہم کیا جائے گاسرکاری سکولوں کے ایک ہزار ٹیچرز کو فری ڈیجیٹل سرٹیفکیشن کورسز کرائے جائیں گے15 ہزار یونیورسٹیز طلبہ کے لئے بھی مفت سرٹیفکیشن کورسز پراجیکٹ، ڈیڑھ کروڑ ڈالر فیس کے لئے گوگل فار ایجوکیشن معاونت کرے گاپنجاب میں ڈیجیٹل سکول آن ویل پراجیکٹ لانچ کرنے کا اصولی فیصلہوزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے ریجنل ہیڈ پال ہچنگس (Paul Hutchings) کی قیادت میں وفد کی ملاقات میں اشتراک کار پر اتفاقآؤٹ آف سکول بچوں کا مستند ڈیٹا مرتب کرنے کے لئے گوگل فارایجوکیشن کی تکنیکی معاونت حاصل کرنے پر اتفاقپنجاب کے سرکاری سکولوں کے طلبہ گوگل آئی ڈی کے ذریعے لاگ ان کر سکیں گے، وزیر تعلیم رانا سکندر حیاتیونیورسٹی سٹوڈنٹس کو اینٹی وائرس، آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور دیگر کی سرٹیفکیشن کرائی جائےگی، وزیر تعلہم رانا سکندر حیاتلیول ون اور لیول ٹو سرٹیفکیٹ حاصل کرکے سٹوڈنٹس دنیا بھر میں آسانی سے جاب حاصل کرسکیں گے، وزیر تعلیم رانا سکندر حیاتسکول آن ویل کے دو پائلٹ پراجیکٹ چند ہفتوں میں لانچ کر دیئے جائیں گے، وزیر تعلیم رانا سکندر حیاتسکول آن ویلز میں طلبہ اپنے گوگل آئی ڈی کو لاگ ان کرکے سٹڈیز کرسکیں گےکروم بکس کے ذریعے طلبہ کو کوئی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ نہیں کرنا پڑے گیطلبہ کے زیر استعمال کروم بکس کا ڈیٹا بھی مانیٹر کیا جاسکے گاآئی ٹی سرٹیفکیٹس کے ذریعے نوجوانوں کو مقامی اور عالمی مارکیٹ میں روزگار کے حصول کے قابل بنایا جائے گا، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریفپنجاب حکومت گوگل فار ایجوکیشن کے ساتھ کام کرنے کیلئے پر عزم ہے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریفآئی ٹی اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس میں مہارت نوجوانوں کو معاشی خود مختاری کی راہ پر گامزن کرے گی، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریفکروم بکس کی مقامی سطح پر اسمبلنگ میں بھرپور معاونت کریں گے، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریفڈیجیٹل ایجوکیشن تک رسائی آسان بنانے کیلئے پنجاب حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہشمند ہیں، گوگل فار ایجوکیشن ریجنل ہیڈ پال ہچنگسپنجاب میں نظام تعلیم کو جدت کی راہ پر گامزن کرنےکے لئے وزیر اعلیٰ مریم نواز اور ان کی ٹیم کی کوششیں قابل تحسین ہیں، پال ہچنگسپنجاب میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف اور ان ٹیم کے ساتھ کام کرکے خوشی محسوس کریں گے، ہیڈپال ہچنگسAbout The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationپاکستان میں بھکاریوں سے متعلق حیران کن حقائق ملک میں گیس کی قلت کے باوجود 4 لاکھ سے زائد نئے گیس کنکشن دینے کا منصوبہ تیار