وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب سکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظوری دے دیThank you for reading this post, don't forget to subscribe!پنجاب میں پہلا پبلک سیکٹر مونٹیسری پروگرام شروع کرنے کا فیصلہسرکاری سکولوں کے ایک ہزار گراؤنڈز کی 6 ماہ میں تعمیر وبحالی کا ہدف مقرر5 اگست 2024 تک 5863 سکولوں کی آؤٹ سورسنگ کا عمل مکمل کر لیا جائے گاآئندہ 4 سالوں میں 4 لاکھ طلباء کو آئی ٹی سکلز کے ذریعے ہنر مند بنایا جائے گاسرکاری سکولوں میں ہفتہ وار اور ماہانہ ”مقابلے“ شروع کرنے کا حکمراجن پور، لیہ، بھکر میں سی ایم پنجاب سکول نیوٹریشن پروگرام پائلٹ پراجیکٹ کا اگست سے آغاز ہوگاوزیر اعلیٰ مریم نواز نے 14 ہزار اے ای اوز اور ایس ایس ای کی ریگولرلائزیش کا پلان طلب کرلیاپنجاب بھر میں سہولیات اور ضروریات کا تعین کرنے کے لئے سکولوں کی جامع میپنگ کرنے کی ہدایتگرین سکول پروگرام کے اجراء کا فیصلہ، وزیراعلی مریم نواز شریف نے منظوری دے دیسرکاری سکولوں میں سپوکن انگلش اور کریکٹر بلڈنگ کلاسز شروع کرنے کی تجاویز کا جائزہوزیراعلی مریم نوازشریف کی پنجاب بھر میں 603 نان فنکشنل سکولوں کی بحالی کی ہدایتسکولوں کی مانیٹرنگ کے لئے ارکان صوبائی اسمبلی کوڈیوٹیاں تفویض کرنے کا حکماساتذہ کے لئے ای ٹرانسفر آسان اور قابل عمل بنانے کا جائزہمیٹرک کی سطح پر ٹیکنالوجی کے 12 کورسز متعارف کرانے کا جائزہسکول مینجمنٹ کونسلز کو فعال اور موثر بنانے پر اتفاقکم لاگت میں کلاس روم، آئی ٹی لیب، ایس ایم سی کے ذریعے بنانا ممکن ہوگاسرکاری سکولوں میں ٹیچر میٹنگ، سہ ماہی سٹوڈنٹ رپورٹ کارڈ کے اجراء پر اتفاقسکول سسٹم کی ری ویمپنگ کے لئے جامع سکول ایجوکیشن پالیسی تیار کرنے کی ہدایتورچوئل ریلیٹی روم، ٹیک روم، آرٹ روم اور دیگر جدید سہولتیں مہیا کرنے کا جائزہپنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ، قائد اعظم اکیڈمی آف ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ اور پنجاب ایگزیمینیشن کمیشن کو یکجا کر کے پیکٹا (PECTAA) قائم کرنے کا فیصلہہر ڈسٹرکٹ میں ارلی چائلڈ ہڈ ایجوکیشن سنٹر آف ایکسی لینس قائم کیا جائے گا، مریم نوازشریفAbout The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationکراچی میں گرمی مزید بڑھنے کا امکان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور سے یو این ایچ سی آر کے وفد کی ملاقات۔