ڈنمارک نے جمعہ کے روز قرآن پاک کی بے حرمتی غیرقانونی قرار دینے کے نئے قانون کے تحت 2 افراد پر مقدمہ درج کیا گیا۔ان افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی لیکن ان پر الزام ہے کہ انہوں نے جون میں ایک تہوار کے دوران قرآن پاک کی بے حرمتی کی۔یاد رہے کہ 2023 میں ڈنمارک اور سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے متعدد واقعات ہوئے تھے جس کے بعد مسلمان ممالک نے ایسی مذموم حرکتوں پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا -!!!’Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationامریکہ میں ڈی پورٹ کا عمل شروع آئی جی خیبر پختونخواہ اختر حیات خان کی ہدایت پر فینسی نمبر پلیٹ, غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور کالے شیشوں کا استعمال کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں