امریکی صدر کے حکم پر تارکین وطن کو ڈی پورٹ کرنے کاعمل شروع ۔۔۔۔۔!!!Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پرتارکین وطن کوڈی پورٹ کرنے کاعمل شروع کردیا گیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق بڑے پیمارے پرملک بدری کی مہم شروع کی جارہی ہے، امیگریشن ایجنٹس نے بغیردستاویزات 538 تارکین وطن کو ڈی پورٹ کیا ہے -!!!’About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationرحمت سلام خٹک مسلم لیگ ن میں شامل ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر پہلا مقدمہ درج ۔۔۔۔۔!!!