وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا بہت بڑا اعلانپنجاب میں بے گھر افراد کو مفت پلاٹ دینے کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغازپہلے مرحلے میں 22اضلاع میں 33 سکیموں میں 1892 پلاٹ دئیے جائیں گےراولپنڈی ڈویژن کے 4اضلاع میں 5سکیموں میں 658تین مرلہ کے پلاٹ دئیے جائیں گےفیصل آباد ڈویژن کے 5اضلاع کی 4سکیموں میں 288تین مرلہ پلاٹ ملیں گےلاہور ریجن کے 3اضلاع کی 5سکیموں میں 518 تین مرلہ پلاٹ دئیے جائیں گےبھکر ریجن کی 7سکیموں میں 131 تین مرلہ پلاٹ دئیے جائیں گےملتان ریجن کے 5اضلاع کی 9سکیموں میں 270 تین مرلہ پلاٹ دئیے جائیں گےبہاولپور ریجن کی 3سکیموں میں 27تین مرلہ پلاٹ دئیے جائیں گےحضرو،اٹک،جہلم،گجرات اور منڈی بہاؤالدین میں تین مرلہ سکیم کے تحت پلاٹ ملیں گےفری پلاٹ سکیم میں چنیوٹ ماموں کانجن،سلانوالی،جھنگ،پتوکی،اوکاڑہ،رینالہ خورد،بھکر،خوشاب،لیہ بھی شاملوہاڑی،لودھراں،ساہیوال،چیچہ وطنی،فورٹ منرو،راجن پو،بہاولپور اور بہاولنگربھی تین مرلہ سکیم بھی شاملوزیراعلی مریم نواز شریف کا بے گھر نادار افراد کو مفت پلاٹ دینے کے لئے فوری اقدامات کا حکمپنجاب کے ہر شہری کے پاس اپنا گھر میراخواب ہے۔مریم نواز شریفنادار اور مستحق لوگوں کا بھی حکومتی وسائل پر حق ہے۔مریم نواز شریفمفت پلاٹ کسی پر احسان نہیں ہو گا بلکہ اپنا فرض ادا کررہے ہیں۔مریم نواز شریفThank you for reading this post, don't forget to subscribe!About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationپولیس پالیسی بورڈ کا76 واں اجلاس آج سنٹرل پولیس آفس پشاور میں منعقد ہوا۔ دہشت گردی، افغانستان کا کرداراور پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی اعلی کارکردگی پر اقوام متحدہ کی رپورٹ