ضلع پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حسین جہانگیر شہید (عمر؛ 25 سال، ساکن ضلع رحیم یار خان) اور حوالدار شفیق اللہ شہید (عمر؛ 35 سال، ساکن ضلع کرک) کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئیThank you for reading this post, don't forget to subscribe!نماز جنازہ میں کور کمانڈر پشاور سمیت پاک فوج کے افسران، سول حکام، عوام اور جوانوں کی شرکتشہداء کے جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں میں روانہ کر دیےگئے جہاں ان کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گاپاکستان کی مسلح افواج قوم کے شانہ بشانہ دہشتگردی کےخاتمےکے لیے پرعزم ہیںسیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پرپشاور کے جنرل علاقے حسن خیل میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنشدید فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک اور 3 زخمی، آئی ایس پی آرشدید فائرنگ کے تبادلے میں 25 سالہ کیپٹن حسین جہانگیر (رحیم یار خان) اور 36 سالہ حوالدار شفیق اللہ (کرک) جام شہادت نوش کرگئے، آئی ایس پی آرپاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آرہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، آئی ایس پی آرAbout The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationجماعت اسلامی کا بڑا اعلان القسام نے تل ابیب پر حملہ کرکے سب کو حیران کر دیا