سیٹلائٹ کے ذریعے لی گئی دنیا کے بڑے بڑے شہروں کی تصویریں جن میں باقی اکثر شہر درختوں سے بھرے ہوئے ہیں پر پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی ہریالی سبزہ زار سے محروم یہی وجہ ہے کہ جہاں جہاں درخت نہیں ہوں گے وہاں گرمی کی شدت اور گرم ہوائیں زیادہ ہوں گی اور ہیٹ سٹروک Heat Stroke بھی وہیں پیدا ہوگی ۔۔۔
برائے مہربانی اپنے گھروں کے آگے روڈوں پر شاہراؤں پر درخت لگائیں آج کل کراچی شارع فیصل روڈ پر چائنا پلانٹ کی صورت میں درخت نظر آرہے ہوتے ہیں جو کہ ہر طرح سے بیکار اور جلدی بڑے ہونے والا درخت ہے اس طرح کے درخت کو چھوڑ کر جیسے پاکستانی درخت جس میں نیم جیسے اور بہت زیادہ درخت لگائے جائیں تاکہ آنے والا کل موسم کے لحاظ سے ہمارے لیے اچھا اور ٹھنڈا ہو ۔۔۔۔