November 22, 2024

مودی نے اپنی انتہا پسندانہ پالیسیوں کے باعث ملک کو ایک خطرنا!ک دہانے پر لا کھڑا کیا

بھارت کے ڈوبتی معیشت کو غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بھی سنبھالنے سے انکار کر دیا

انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے مودی سرکار نے اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے ملکی معیشت اور میڈیا کا غلط استعمال کیا

مودی کی انتہا پسند سوچ کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بھارت میں سرمایہ کاری سے انکار کر دیا ہے

بھارت میں سیاسی محاذ آرائی اور مودی کے ایک بار پھر اقتدار میں آنے کے امکان سے بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد مجروح ہو رہا ہے

گزشتہ دو ماہ سے بھارت کے سب سے بڑے سٹاک ایکچینج ممبئی میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی

رواں ماہ ممبئی سٹاک ایکسچینج میں 600 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے

بھارت میں انتخابات کے پیشِ نظر بیرونی سرمایہ کاروں نے بڑے پیمانے پر اپنے شیئرز فروخت کیے جبکہ سٹاک مارکیٹ کے مجموعی سرمائے میں 26 بلین ڈالر روپے کی کمی واقع ہوئی

بلوم برگ کے مطابق بھارت میں ڈالر اور روپے کے اتار چڑھاؤ نے تین ماہ کے دوران بھارت میں سٹاک ایکسچینج کی مستحکم سطح کو ختم کردیا ہے

بی جے پی کی زیر قیادت انتہا پسند حکومت میں روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 84-85 تک گرسکتا ہے اور اس سے بھی بد-تر حالات جنم لینے کا خدشہ ہے، بلومبرگ

مودی سرکار میں بھارتی سٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاری 18 فیصد تک گر چکی ہے جو کہ حالیہ برسوں کی کم ترین سطح پر ہے

مئی 2024 میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 4.2 بلین ڈالرز کے شئیرز فروخت کئے، اس سے قبل بھی اپریل میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 1 بلین ڈالر کے بھارتی شئیرز کو ضائع کر دیا تھا

تیسری بار اقتدار پر قابض ہونے کے لئے مودی نے بھارتی سٹاک مارکیٹ کا بیڑہ غر- ق کرتے ہوئے اسے تبا! ہ کن موڑ پر کھڑا کر دیا ہے