ایس آئی ایف سی کے گرین پاکستان انیشیٹیو کے تحت ایک روزہ سیمینار کا انتظام کیا گیا ہے جو 4 جون کو صبح نو بجے سے شام 6 بجے تک جاری رہے گاThank you for reading this post, don't forget to subscribe!یہ ایک روزہ سیمینار پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی، راولپنڈی میں منعقد ہو گااس سیمینار کا مقصد شرکا کو پلانٹ 4 پاکستان کے مندرجات سے متعلق آگاہی دینا اور نوجوانوں کو اس مہم کا حصہ بنانے کی ترغیب دینا ہےسیمینار کے دوران شرکاء کو پاکستان کی زمین کی ساخت اور جنگلات کے بارے میں بھی بتایا جائے گااس سیمینار کو جامع شکل دینے کے لئے جنگلات، زراعت، لائیو سٹاک اور متعلقہ ماہرین کو مدعو کیا گیا ہے جو پینل ڈسکشن کے ذریعے شرکاء کے علم میں اضافہ کریں گےسیمینار کے اختتا!م میں پلانٹ 4 پاکستان ایپ لانچ کی جاۓ گی اور شرکاء میں اسناد تقسیم کی جائیں گیپلانٹ4 پاکستان، ایس آئی ایف سی کے تحت قائم کئے گئے گرین پاکستان انیشیٹیو کا ایک اہم منصوبہ ہےاس منصوبے کے متنوع موضوعات ہیں جن میں ماحولیاتی نظام کی بحالی، موسمیاتی تبدیلی کا مقابلہ، زرعی اور سماجی شجرکاری، پانی کے ضیاع کی حوصلہ شکنی، اور نوجوانوں کے ساتھ ساتھ پورے معاشرے کو شجرکاری کی مہم کا حصہ بنانا ہےزراعت کا شعبہ ایس آئی ایف سی کے ترغیبی شعبہ جات میں سے ہے جو بہت قلیل وقت میں بہت بڑے بڑے اہداف حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے#sifcpakistanAbout The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationآمدن کا 87 فیصد قرض اور سود کی ادائیگی میں جاتا ہے۔ امیر جماعت اسلامی غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بھارتی سٹاک مارکیٹ کو مستر_د کر دیا