واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستان کے عام انتخابات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
امریکی ایوان نمائندگان سے 7 کے مقابلے میں 368 ووٹوں سے منظور نان بائنڈنگ قراراداد میں کہا گیا ہے کہ 8 فروری کے الیکشن میں مداخلت اور بے ضابطگیوں کے دعوؤں کی آزادانہ اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں ۔
قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں عوام کو جمہوری عمل میں شرکت سے روکنے کے لیے عوام کو دبانے کی کوششوں کی مذمت کرتے ہیں۔
قرارداد میں عوام کو جمہوری عمل میں حصہ لینے سے باز رکھنے کے لیے دھمکانے، ہراساں کرنے اور قید میں رکھنے کی بھی مذمت کی گئی ہے جب کہ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ و ٹیلی کمیونیکیشن سہولیات کی فراہمی میں تعطل اور انسانی، سول اور سیاسی حقوق کی خلاف ورزی قابل مذمت ہے ۔
امریکی حکومت اس نان بائنڈنگ قرارداد پر عمل کرنے کی پابند نہیں ہے۔
پی ٹی آئی کی امریکہ میں اربوں روپے لگا کر کی جانے والی لابنگ کامیاب
امریکہ میں کوئی غلام ہوں کہنے والوں کے حق میں کھل کر میدان میں آگیا
پاکستان میں ہونے والے الکشن کو نہی مانتے عوام کو الیکشن میں باہر رکھنے کی سازش کی گئی
پاکستان میں عام انتخابات میں شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا گیا
عام انتخابات میں عوام کو حق رائے دہی سے دور رکھنا قابل مزمت ہے
ساست میں حصہ لینے والوں کو جیلوں میں رکھنا قابل قبول نہی
چائنہ راھدارری منصوبہ کو روکنے کے لیے امریکہ میں تمام بڑے سر جوڑ کر بیٹھ گئے
امریکی کانگریس میں 7 کے مقابلہ میں 368 سے قرار داد منظور
امریکی قرارداد پراپو گنڈہ کے سوا کچھ نہی
امریکی قرارداد پاکستان میں ترقی کے عمل میں رکاوٹ کے لیے سہونی سازش کا حصہ ہے
پاکستان میں دھشت گردی کے خاتمہ کے لیے حکومت کی پلانگ پی ٹی آئی دور میں کی جانے والی تمام سازشوں کے تانے بانوں کو بے نقاب کرنے کا باعث بنے گی جس کو محسوس کرتے ہوئے امریکہ نے خاموشی توڑ دی
سوچیں کہیں افغانستان سے نکلنے والے امریکیوں کی حفاظت نے تو امریکہ کو بولنے پر مجبور نہی کردیا کہیں افغان طالبان کے ساتھ کوئی اور تو ہماری سرزمین پر موجود نہی اس کی مکمل تحقیقات کرنے کے لیے پاکستان آرمی بے خوف دھشت گردوں کے خلاف کاروائی کرے پاکستانی قوم آپ کے ساتھ ہے