حکومت کے پہلے 15 دن میں صحت کارڈ بحال کیا گیا۔ صحت کارڈ کے ذریعے پختونخوا کا شہری 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کرسکتا ہے•بجٹ میں صحت سہولت پروگرام کیلئے 37 ارب روپے مختص کیے گئے ہیںThank you for reading this post, don't forget to subscribe!صحت کارڈ کی بحالی سے لیکر اب تک 6 تک 2 لاکھ 58 ہزار 909 افراد بشمول121,247 خواتین کا مفت علاج کیا جا چکا ہے انکی علاج پر کل 6 ارب 66 کروڑ خرچ کیے جا چکے ہیں💞About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationکے پی میں رواں سال 1400 سے زائد آپریشنز میں 124 دہشتگردوں کو ہلاک کیا: سی ٹی ڈی مریم نواز حکومت کے سو دن