December 3, 2024

اب یہ بھی افغانی نکلا ہمارے ملک میں کیا کیا ڈرامے ہو رہے ہیں کسی کو سمجھ ہی نہیں ارہی پتہ نہیں اس ملک کو کس طرح چلایا جا رہا ہے یہ تحریک انصاف کا کارکن بتایا گیا ہے کہا جا رہا ہے کہ یہ بھی افغانی ہے یہاں پر تو سب نظام ہی الٹا ہو گیا اس سے پہلے بھی کئی افغانیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی گئی مگر وہ بھی برائے نام ابھی بھی پاکستان بھر میں افغانی پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ سمیت بیرونی ملک بڑے اسانی کے ساتھ اتے جاتے ہیں جبکہ پاکستان میں ان کی جائیدادیں بھی ہے ایک تو بدقسمتی کے ساتھ پشاور کا ایم پی اے بھی ہے جو اسمبلی تک پہنچ گیا مگر ابھی تک اس کے خلاف بھی کچھ نہ ہو سکا یہ ہمارے لیے شرم کا مقام ہے اس سے پہلے بھی پی ٹی ائی کا ایک امیدوار پر افغانی ہونے کا شک ظاہر کیا گیا مگر برائے نام شہر پشاور میں افغانیوں نے پورے نظام پر قبضہ کیے رکھا ہے اور انہوں نے حکومتی عہدے داروں کو باقاعدہ طور پر اپنا مرید بنا رکھا ہے کیونکہ یہ لوگ ان کو مہنگے تحفے دیتے رہتے ہیں کہا جا رہا ہے کہ ہمارے ادارے کے اعلی حکام قیمتی انگوٹھیوں لاکھوں روپے کے قیمتی اسلحہ سمیت کروڑوں کے لاکٹ اور لگزری گاڑیاں بھی بطور تحفہ وصول کرتے ہیں کیا یہ ملک کے ساتھ غداری نہیں ہے اخر ان کو سپورٹ کون کر رہا ہے ابھی تک ان ملک دشمنوں کے خلاف کاروائی کیوں نہیں ہوتی سوالات تو اٹھتے ہیں