(یہ رپورٹ جنگ کے 454 دن گزرنے کے بعد کی ہے)
1- شہداء کی تعداد 45541
2-خواتین شہداء کی تعداد 12887
3-کمسن شہداء کی تعداد 17818
4- عمر رسیدہ شہداء کی تعداد 3447
5-ڈاکٹر اور نرس شہداء 1068
6-تعلیمی شعبے کے شہداء کی تعداد 756
7-خبرنگار شہداء کی تعداد 201
8-اقوام متحدہ کے عملہ شہداء کی تعداد 262
زخمیوں کی تعداد 108379
1-زخمی خواتین کی تعداد 3822
2-زخمی بچوں کی تعداد 12320
1ـ ھجرت کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ
2ـ شمال غزہ کی طرف ھجرت کرنے والوں کی تعداد 1 لاکھ 60 ہزار
3ـ آنروا میں پناہندگان کی مجموعی تعداد 10 لاکھ
صحت کے مراکز پر بمباری :
1- 34 ہسپتال مکمل تباہ ہوچکے ہیں
2- 458 ڈسپنسریوں تباہ ہوچکی ہیں۔
3- 164 ہسپتالوں پر حملہ کیا جاچکا ہے
4- 136 ایمبولینس تباہ کیے جاچکے ہیں۔
فلسطینی غیر عسکری مراکز پر حملوں کی رپورٹ :
1- 214 حکومتی اداروں کو تباہ کیا جا چکا ہے۔
2- 2 کلیساؤں کو تباہ کیا گیا ہے
3- 125 سکول کالجز اور یونیورسٹیوں مکمل تباہ کیا جاچکا ہے
4- 822 مساجد کو شہید کیا جا چکا ہے ۔
5- 82 ہزار عمارتوں کو ویران کیا جاچکا ہے۔
6- 4 لاکھ 53 ہزار عمارتوں کو ناقابل سکونت بنادیا گیا ہے ۔
7- 10 ہزار رہائشی عمارتوں کو تباہ کیا جاچکا ہے۔
فلسطینی اسیروں کی تعداد :
1- 12100 فلسطینوں کو طوفان الاقصیٰ کے بعد سے ابتک گرفتار کیا جاچکا ہے