پشاور:
وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ انجینئر امیر مقام پشاور میں سینئر لیگی رہنما کیپٹن ر محمد صفدر اعوان، سابقہ گورنر اقبال ظفر جھگڑا، ایم این اے محمد ادریس و دیگر کے ہمراہ رحمت سلام خٹک کی رہائش گاہ پر ان کی پاکستان مسلم لیگ ن یں شمولیت کے موقع پر پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔