اسرائیلی یہودن قیدی ایمیلی کو گزشتہ دن رہا گیا جس نے حماس مجاھدین کے رویے کی تعریف کی اور ان کی زندگیوں کو خوب سراہا اور اپنے اسرائیلی حکام پاس پہنچتے ہوئے یہ الفاظ کہے
کہ مجھے حماس کا مجاھد محمد بہت پیارا لگا جو ایک کڑیل جوان ہونے کے باوجود میری طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھتا تھا اس کی نگاہیں ہر وقت جھکی رہتی اور وہ ذکر الہیٰ میں مشغول رہتا
وہ کہتی ہے کہ تم تصور ہی نہیں کر سکتے کہ وہ کتنا خوبصورت لڑکا تھا
جتنے بھی جوان میں نے غزہ میں دیکھے وہ ان سب سے زیادہ حسین تھا
وہ 24 سال کا نوجوان ہے جس کا چمکدار چہرہ، گلابی گال، خوبصورت داڑھی، مونچھیں، نین و نقش، ہر چیز بالکل درست و فٹ، مضبوط قد و قامت اور وہ عبرانی زبان میں روانی سے بات کرتا تھا
اس جیسے لوگ فرشتہ ہیں
اور حماس کے لوگوں نے میرے گھر والوں کی طرح میرا خیال رکھا

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

About The Author

By اردو نیوز

اردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔

Glimpse of Cricket بشیر بلور پشاور جلسہ Ambani showing Vantra to Messi Pakistan U-19 The Asian Champion Jobs 14 Dec 2025