محکمہ داخلہ نے دہشت دی سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث افراد کو حقیقی معنوں میں کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے پہلی مرتبہ پراسیکیوٹر کی خدمات سی ٹی ڈی کی سپرد کر دی
اس سے پہلے دہشت گردی عدالتوں میں تعینات پراسیکیوٹر بیشتر دہشت گردی کے مقدمات پر اعتراض لگا کر واپس سی ٹی بھجواتے تھے
آب سی ٹی ڈی میں تعینات خود مقدمات کی پیروی کریں گے اور کیس میں تمام خامیوں اور کمیوں کو دور کریں گے