UrduABC

گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ہے جس کے مطابق 32 فیصد پاکستانی باقاعدگی سے خوشبو لگاتے ہیں جب کہ 68 فیصدکبھی کبھار پرفیوم کا استعمال کرتے ہیں۔
پرفیوم کا استعمال نوجوانوں اور اعلیٰ تعلیم یافتہ پاکستانیوں میں زیادہ ہے۔
ایف اے یا اس سے زیادہ تعلیم یافتہ 55 فیصد پاکستانیوں نے باقاعدگی سے خوشبو استعمال کرنےکا کہا۔
کم تعلیم یافتہ افراد میں 28 فیصد نے روزانہ ، 72فیصد نے شاذونادر عطر یا پرفیوم لگانےکا کہا -!!!’

سی ڈی اے ہسپتال میں لفٹ خراب ٹریفک پولیس جدید طریقہ واردات