سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کے اکاؤنٹس معطل کرنے پر کمپنی کے خلاف دائر کیے گئے مقدمے کو ختم کرنے کیلیے 25 ملین ڈالر کی ادائیگی پر رضا مندی ظاہر کر دی۔جنوری 2021 میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے کیپٹل ہل پر حملے کے بعد میٹا نے ان کے سوشل اکاؤنٹس بند کیے تھے -!!!’Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationکتنے فیصد پاکستانی باقاعدگی سے پرفیوم استعمال کرتے ہیں؟ سروے نتائج جاری …..!!! اگر PEQA (Pakistan Environmental Quality Assurance) یا کسی بھی متعلقہ ضابطے کی خلاف ورزی ہو رہی ہے، تو یہ پاکستانی صحافیوں کے لیے درج ذیل وجوہات کی بنا پر تشویش کا باعث بن سکتی ہے: