یوم یکجہتی کشمیر/پشاور مرکزی ریلیThank you for reading this post, don't forget to subscribe!گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ریلی کی قیادت کیریلی میں صوبائی وزراء ، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوھدری، آئی جی پولیس ذوالفقار حمید، کمشنر پشاور ڈویژن ریاض محسود، انتظامی محکموں کے سربراہان، سرکاری و سول سوسائٹی اراکین، تاجر برادری اور طلبہ نے شرکت کی ۔ریلی کے شرکاء کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی ظلم و جبر کی مذمت اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتیشرکاء نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر بھارتی ظلم و ستم کے خلاف نعرے درج تھے۔از دفتر پریس سیکرٹری برائے گورنرخیبرپختونخواپشاور، نیوز ٹکرز، گورنر ہاؤس5فروری 2025گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا یوم یکجہتی کشمیر پر پیغامحق خودرایت، جدوجہد آزادی اور بھارتی مظالم کے سامنے سینہ سپر کشمیریوں کے حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں، فیصل کریم کنڈیخیبرپختونخوا کے عوام کشمیری بھایئوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہیں، فیصل کریم کنڈیہمارا ایمان ہے کہ کشمیری اپنی جدوجہد آزادی میں ضرور کامیاب ہوں گے، فیصل کریم کنڈیپاکستان اپنے کشمیری بھائیوں اوربہنوں کے ساتھ اپنے اصولی موقف پر کھڑا ہے، فیصل کریم کنڈیپیپلزپارٹی کی قیادت نے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی آواز عالمی سطح پر ہمیشہ موثر انداز میں اٹھائی، فیصل کریم کنڈیمسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی مرضی کے مطابق حل کئے بغیرخطہ میں امن کاحصول مشکل ہے، فیصل کریم کنڈیکشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اورسفارتی محاذ پر حمایت جاری رکھیں گے، فیصل کریم کنڈیAbout The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigation68 برس تک اسماعیلی برادری کے 49ویں امام رہنے والے ارب پتی شہزادہ کریم آغا خان وفات پا گئے …..!!! چیف آف آرمی سٹاف جنرل سیدعاصم منیر کا مظفرآباد, آزاد کشمیر , دورے پر کشمیری عمائدین اور ویٹرنز سے اہم خطاب