کشمیر بنے گا پاکستان، آرمی چیفThank you for reading this post, don't forget to subscribe!کشمیر اور پاکستان کا رشتہ لازم و ملزوم ہے، آرمی چیفکشمیر کل بھی اور آج بھی پاکستان کا حصہ تھا اور رہے گا، آرمی چیفآزادی کی شمع، کشمیریوں کی ایک پیڑھی دوسری پیڑھی کے حوالے کرتی چلی آ رہی ہے، آرمی چیفاگر ہم متحد اور مضبوط رہیں تو ہم ہر مشکل کا سامنا کر سکتے ہیں، آرمی چیفاللّٰہ تعالیٰ نے کشمیر کی سر زمین کو قدرتی حسن اور وسائل سے نوازا ہے، آرمی چیفآج، کل یا پرسوں یا تھوڑے عرصے تک مقبوضہ کشمیر میں زیادتی کر سکتے ہو مگر ہمیشہ کے لئے نہیں، آرمی چیفکشمیر کا فیصلہ کشمیر کی عوام نے کرنا ہے، نہ کہ مقبوضہ کشمیر میں کِسی غاصب فوج نے، آرمی چیفکشمیر کی خاطر تین جنگیں لڑی ہیں، دس اور لڑنی پڑیں تو انشاء اللّٰہ لڑیں گے، آرمی چیفآرمی چیف نے قائداعظم محمد علی جناح کے اس فرمان کو دہرایا کہ “کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے” اور کہا کہ شہ رگ کو جسم سے کاٹنے کا مطلب زندگی کا خاتمہ ہےمسلمان کبھی دشمن کی تعداد یا ہتھیاروں سے معیوب نہیں ہوتا، آرمی چیفایمان، تقویٰ اور جہاد فی سبیلِ اللّٰہ کی بنیاد پر اللّٰہ کا گروہ ہی ہمیشہ غالب رہے گا، آرمی چیفکشمیر میں انٹرنیٹ کی سہولیات کو بہتر بنائیں گے اور آئی ٹی سیکٹر میں یوتھ کے لیے روزگار پیدا کریں گے، آرمی چیفکشمیری معززین نے اپنے تاثرات دیتے ہوئے کہا کہ پاک فوج نہ ہوتی، تو ہمارا حال فلسطین سے بھی بدتر ہوتا – پاک فوج اور کشمیری عوام کا اٹوٹ رشتہ ہےآپ کے کشمیر آنے سے آر پار کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے، حاضرینہمارے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں، حاضرینجموں کشمیر کی عوام پاکستان کے ساتھ جڑی ہے اور جڑی رہے گی، حاضرینپاکستان سے بڑھ کر کشمیر کا کوئی ترجمان نہیں ہو سکتا، حاضرینAbout The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationیوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ تا گورنر ہاؤس ریلی کا انعقاد ضلع خیبر میں پولیس اسٹیشن میلواڈ (باڑہ ) کی حدود میں پولیس اور دہشتگردوں کے مابین مقابلہ