ڈمپرز کو رات 11 سے صبح 6 بجے تک شہر شہر میں داخلے کی اجازت ہوگی، فیصلہThank you for reading this post, don't forget to subscribe!وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر چیف سیکریٹری سندھ کا ٹریفک حادثات کے حوالے سے ہنگامی اجلاساجلاس میں آئی جی سندھ، کمشنر کراچی، ایڈیشنل آئی جی کراچی، سیکریٹری ٹرانسپورٹ, ڈی آئی جی ٹریفک سمیت دیگر شریکسندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کو 3 ماہ کے اندر آپریشن رات کے ٹائیم شفٹ کرنے کا حکمشہر میں چلنے والے تمام بڑے گاڑیوں اور ڈرائیوروں کے فزیکل ویری فکیشن کا فیصلہشہر میں چلنے والے تمام گاڑیوں کو محکمہ ٹرانسپورٹ سے کیو آر کوڈ لگا سرٹیفکیٹ ہونا چاہیے۔ اجلاس میں فیصلہچیف سیکریٹری سندھ کی واٹر بورڈ کے تمام واٹر ٹینکرز کی ایک ماہ میں انسپکشن کی ہدایتموٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ پہنے کی ہدایت، ٹریفک پولیس کو انفورسمینٹ بڑہانے کی ہدایتچیف سیکریٹری سندھ کی محکمہ اطلاعات کو ٹریفک قوانین اور آگاہی کے لئے میڈیا پر مہم چلانے کی ہدایتشہر میں بڑھتے حادثات پر سخت اقدامات ضروری ہوگئے ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھلاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے والون کے خلاف چالان کے ساتھ ایف آئی آر درج کی جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایتحادثات کی سب سے بڑی وجہ ہیوی ٹریفک کے بنائےگئے قانون پرعملدرآمد نہ ہونا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہسندھ حکومت کا صوبے میں وہیکل انسپکشن اینڈ سرٹیفکیشن سسٹم (VICS) شروع کرنے کا فیصلہچیف سیکریٹری سندھ کی محکمہ ٹرانسپورٹ کو وہیکل انسپکشن اینڈ سرٹیفکیشن سسٹم شروع کرنے کا حکمشہر میں چلنے والی گاڑیوں میں 65 فیصد موٹر سائیکل ہیں۔ ٹریفک پولیس کی آگاہی55 فیصد حادثات موٹر سائیکل سوار ہوتے ہیں۔ اجلاس میں اگاہیچیف سیکریٹری سندھ کا ڈی آئی جی ٹریفک کو ایک ماہ کے اندر ٹریفک حالات بہتر کرنے حکمتمام اقدامات کے پیش نظر ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی ڈی آئی جی ٹریفک کو ہدایتٹریفک چالان کو بھی 4 گنا بڑھایا جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی ڈی آئی جی ٹریفک کو ہدایتAbout The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationآج دن بھر کیا کچھ ہوا؟ 08 فروری 2025 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں | مردان: مدارس رجسٹریشن ایکٹ کو صوبوں میں غلط طور پر تاخیر کا شکار کیا جارہا ہے۔ مولانا فضل الرحمان