google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4
Hamas leader met JUI leadership

ڈاکٹر خالد القدومی نے مولانا فضل الرحمان کو فسلطین کی تازہ صورتحال سے آگاہ گیا

رہنماؤں کی موجودہ صورتحال پر غور وخوض

فلسطینی مسلمانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، مولانا فضل الرحمان

پہلی مرتبہ فلسطین کی سرزمین پر فتح کے اثرات دیکھ رہا ہوں، مولانا فضل الرحمان

اسرائیل کو تمام فلسطینی علاقے خالی کرنے پڑے، ہم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں۔مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کی فلسطین کے لئے کوششیں بے لوث اور مخلصانہ ہیں ۔ڈاکٹر خالد قدومی

مولانا فضل الرحمان نے ہر محاذ پر ہماری ترجمانی کی ۔ح،،ماس رہنماء

سی ڈی اے ہسپتال میں لفٹ خراب ٹریفک پولیس جدید طریقہ واردات