لبنان نے اپنی فوج کو شام سے آنے والی فائرنگ کا جواب دینے کا حکم دے دیاجبکہ شام کی عبوری حکومت نے وضاحت پیش کی ہے کہ علاقے میں اس کی حالیہ فوجی کارروائیوں کا مقصد منشیات کے سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنا ہے جس کے باعث سمگلروں پر فائرنگ کی جا رہی ہے اور جب تک اسمگلنگ نہیں رک جاتی ہماری کاروائیاں جاری رہیں گیواضع رہے کہ بشار الاسد کے دور حکومت میں مملکت شام دنیا بھر میں سب سے بڑا منشیات کا اڈا تھانئی شامی حکومت نے بشاری دور حکومت کے خاتمے کے بعد Captagon نامی نشہ آور لاکھوں گولیوں کو آگ لگا کر جلا دیا تھا تاکہ اس نشے کا دنیا میں کہیں بھی استعمال نا ہو سکےسابقہ دور حکومت میں مملکت شام captagon و دیگر نشے کی عالمی منڈی تھا اور بشارالاسد نے اس نشے سے کھربوں ڈالرز کمائے تھے تاہم نئی گورنمنٹ نے ہر قسم کا نشہ بنانا اور بیچنا ممنوع قرار دے کر اس پر سخت سزا دینے کا اعلان کیا ہے اور منشیات کے خلاف سخت کاروائیاں کی جا رہی ہیںThank you for reading this post, don't forget to subscribe!About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationسعودی عرب نے نیتن یاہو کے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے بیان کو مسترد کر دیا ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان کو امریکی شہریوں کی اکثریت نے مسترد کر دیا …..!!!