سعودی عرب نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کے فلسطینیوں کو ان کی زمینوں سے بے دخل کرنے کے بیان کو مسترد کر دیاسعودی وزارت خارجہ نے اتوار کو اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ قابض انتہا پسند ذہنیت والے ذہنی مریض لوگ کیا جانیں کہ فلسطینی سر زمین فلسطینی عوام کے لئے کیا اہمیت رکھتی ہے ؟اور ان لوگوں کو کیا معلوم کہ یہ زمین تاریخی اور اسلامی اعتبار سے کس قدر اہم ہےلہذہ اسرائیل پہلے خوب سوچ لے کیونکہ نا تو ایسا ہو گا اور نا ہی ایسا ہونے دیا جائے گاسعودیہ عربیہ نے کھلے عام اسرائیلی فیصلے کی مخالفت کی ہےThank you for reading this post, don't forget to subscribe!About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationکراچی ایئرپورٹ سے 48 گھنٹوں میں بحرین، آذربائیجان، ترکی، ساؤتھ افریقہ اور سعودی عرب سمیت مختلف ممالک جانے والے 60 مسافروں کو روک لیا گیا شام اور لبنان بارڈرز پر کشیدگی میں اضافہ