
نگران اداروں میونسپل کمیٹی و کینٹ بورڈ و محکمہ تحفظ ماحولیات EPA کی رشوت ستانی و بے پناہ کرپشن کی وجہ سے خوب صورت ہل سٹیشن ایبٹ آباد تباہ ہو گیا ۔۔ پہاڑوں سے نچلی آبادیوں کی طرف آنے والا ٹٹی پاخانہ ، شاپرز ، کچرا و گندہ سیلابی پانی گھروں ، سکولوں و ہسپتالوں میں گھس کر ہر چیز کو برباد کر رہا ہے ۔۔