[ad_1]Thank you for reading this post, don't forget to subscribe! —تصویر بشکریہ سوشل میڈیالبنان میں بھی اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔بیروت سے لبنان کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد شہید ہو گئے۔حملے میں 5 لبنانی شہری زخمی بھی ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے حملوں میں حزب اللّٰہ کے عسکری مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ [ad_2] Source link About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationبرفانی طوفان، سے 14ہزار پروازیں منسوخ اسرائیلی ڈرون حملہ، 2 فلسطینی شہید