[ad_1]Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!ترکیہ ایران کیخلاف کسی بھی فوجی مداخلت کا مخالف ہے، ترک وزیر خارجہترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ ترکیہ ایران کے خلاف کسی بھی فوجی مداخلت کی مخالفت کرتا ہے، امید ہے ایران کے اندرونی مسائل بیرونی مداخلت کے بغیر ایرانی عوام پرامن طریقے سے حل کرلیں گے۔ [ad_2] Source link About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationبارش کے دوران خطرناک کرتب دکھانے پر 8 گاڑیاں ضبط وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم ملاقات