Preloader
Iran revealed pak, suadi and turkey meeting

بریکنگ : ایران نے آج تہران میں سعودی عرب، ترکی اور پاکستان کے ساتھ اعلیٰ سطحی سیکورٹی سربراہی اجلاس کی تصدیق کی۔ علی بقری قانع کانی کا کہنا ہے کہ سمٹ کی تجویز عاصم منیر نے دی تھی۔بات چیت علاقائی سلامتی پر مرکوز ہو گی۔

ایران چاہتا ہے اجلاس علاقائی طاقتوں کی قیادت میں ایک سیکورٹی فریم ورک تشکیل دے گا جو امریکی یا اسرائیلی مداخلت کے بغیر علاقائی تعاون پر مبنی ہو تاکہ عظیم تر علاقائی استحکام اور سلامتی کی آزادی خطے میں قائم رہے ۔ اجلاس میں ایران کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری، میجر جنرل محسن رضائی ، محمد بن سلمان کے بھائی سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان ، پاکستان آرمی چیف عاصم منیر اور ترک انٹیلی جنس چیف ابراہیم کالن شریک ہوں گے