Preloader
Snake, mouse and dogs' rule

ہر ی پور ٹی اینڈ ٹی کالونی میں جنگلی توت اور جھاڑیوں کے ساتھ سانپ ”چوھوں اور اًورہ کتوں کا راج انتظامیہ اور ذمہ دار ارباب احتیار اپنے دفاتر تک محدود رہاشی بےبسی کی تصویر بن کر رہ گے مون سون کے موسم کے بعد ہر طرف جھگلی جھاڑیوں اور موضی و خطرناک جانورں کی بادشھت قاءم ھو کر رہ گی کوہی پورسان حال نہں جبکہ صفاہی کے نام پر ہر ماہ ہر گھر اور دوکاندار سے سینکڑوں روپے وصول کیے جاتے ھیں