Preloader
UrduABC

کراچی :—
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے پولیس کو سگنلز پر بھکاریوں اور خواجہ سراؤں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔
عدالتی حکم میں کہا گیا ہےکہ شہر کے کسی بھی سگنل پرخواجہ سرا اوردیگربھکاری موجود نہ ہوں، ٹریفک سگنلزپربھکاریوں کےخلاف کارروائی کی جائے، بھکاری خواجہ سرا، مرد، خواتین اور بچے نہ صرف شہریوں کوپریشان کرتے ہیں بلکہ ہراساں کرتےہیں -!!!’

By اردو نیوز

اردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔