google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4
Atlas Honda logo

پاکستان کی موٹرسائیکل انڈسٹری میں اٹلس ہونڈا کا غلبہ مزید مستحکم ہوگیا ہے۔ گزشتہ 50 سالوں سے عالمی سطح پر سب سے زیادہ فروخت ہونے والے برانڈ ہونڈا نے پاکستان میں بھی اپنی گرفت مضبوط کر رکھی ہے، جہاں “اٹلس ہونڈا” کا نام ہی موٹرسائیکل کی پہچان بن چکا ہے اٹلس ہونڈا کی دو مشہور موڈلز CD 70cc اور CG 125cc نے مارکیٹ کا تقریباً 85 فیصد حصہ اپنے قبضے میں لے رکھا ہے، جبکہ دیگر موٹرسائیکل برانڈز اس کی شاندار سیلز اور مارکیٹنگ حکمت عملی کے سامنے بے بس نظر آتے ہیں پاکستانی حکومت کی پالیسیز بھی ہونڈا کے حق میں جاتی دکھائی دیتی ہیں، جس سے اس کی اجارہ داری مزید مستحکم ہو رہی ہے۔

سی ڈی اے ہسپتال میں لفٹ خراب ٹریفک پولیس جدید طریقہ واردات