Preloader

Category: خبریں

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی جس کے جواب میں پی ٹی آئی نے بھی عمران خان سمیت پارٹی رہ نماؤں اور کارکنوں کی رہائی کی شرط رکھ دی۔

قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی کو مشکلات…