وزارت داخلہ نے پی او آر ہولڈر افغان شہریوں کی وطن واپسی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیاThank you for reading this post, don't forget to subscribe!وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق:“پی او آر کارڈ ہولڈرز کی رضاکارانہ واپسی کا عمل فوری طور پرشروع کر دیا جائے گا”باقی ماندہ پی او آر ہولڈر افغان شہریوں کی واپسی کا عمل یکم ستمبر سے شروع ہو گا، وزارت داخلہ نوٹیفکیشنیہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات اور وسائل پر بڑھتے دباؤ کو مدِنظر رکھتے ہوئے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیاافغان سٹیزن کارڈہولڈرز کی واپسی کا عمل IFRP کے پہلے سے جاری فیصلے کے مطابق برقرار رکھا جائے گاافغان مہاجرین کی واپسی میں وزارت خارجہ بین الاقوامی اداروں جیسےافغان عبوری حکومت، UNHCR اور دیگر کے ساتھ تعاون کرے گی، نوٹیفکیشنوزارت امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران پی او آر ہولڈرز کا ڈیٹا متعلقہ صوبائی و ضلعی کمیٹیوں کو فراہم کرے گی، نوٹیفکیشننادرا، ٹرانزٹ ایریاز اور بارڈر ٹرمینلز پر واپس جانے والوں کی رجسٹریشن ختم کرنے کے انتظامات کرے گا، نوٹیفکیشنجاری نوٹیفکیشن کے مطابق ;’’ایف آئی اے نامزد بارڈر کراسنگ پوائنٹس پر وطن واپسی کے عمل کو سہولت فراہم کرے گا‘‘تمام صوبائی حکومتوں اور متعلقہ ایجنسیوں کو کہا گیا ہے کہ وہ PoRہولڈرز کی مکمل میپنگ کریں، نوٹیفکیشننوٹیفکیشن کے مطابق وطن واپسی کے لیے صوبائی ایکشن پلان تشکیل دے کر وزارت داخلہ سے شیئر کیا جائےجلاوطن افراد کے لیے ٹرانزٹ ایریاز کا تعین اور نقل و حمل و مالی معاونت کا بندوبست کیا جائے، نوٹیفکیشنعملدرآمد کے لیے ضلعی و صوبائی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دی جائیں اور کنٹرول رومز کو دوبارہ فعال کیا جائیگا، نوٹیفکیشنشکایات کے ازالے کے لیے ہاٹ لائن اور شکایتی سیل قائم کیا جائے گا، نوٹیفکیشنوطن واپسی کی روزانہ پیشرفت کی نگرانی فارن نیشنل سیکیورٹی ڈیش بورڈ (FNSD) کرے گا، نوٹیفکیشنتمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اپنے فوکل پرسنز کی تازہ ترین تفصیلات وزارت داخلہ سے فوری طور پر شیئر کریںرابطہ کاری کیلئے وزارت داخلہ نے سیکشن آفیسر سکیورٹی کو فوکل پرسن مقرر کردیا ہےAbout The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationعالمی میڈیا میں اسرائیل کی بدترین صورتحال: وزارت خارجہ نے میڈیا کے محاذ پر ہتھیار ڈال دیے ایران میں خاتون نے اپنے 11 خاوند قتل کردئیے