ہری پور ریلی کا مقصد مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار تھا۔ ہری پور ریلی میں سول سوسائٹی، سماجی کارکنان، طلباء،اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ہری پور ریلی ڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ ہری پور سے شروع ہو کر صدیق اکبر چوک پر اختتام پذیر ہوئی۔ ہری پور ریلی کے دوران شرکاء نے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی اور پاکستان کے حق میں فلک شگاف نعرے لگائے۔ ہری پور ریلی کا اختتام کشمیر کی آزادی، شہدائے کشمیر کے درجات کی بلندی اور پاکستان کی سلامتی و استحکام کے لیے خصوصی دعا کے ساتھ ہوا- Post navigation 🚨بجلی کے 200 یونٹ کی حد ختم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، اویس لغاری ہری پور: بدلتا خیبر پختونخوا مہم کے تحت فوڈ سیفٹی ٹیم کی بڑی کارروائی، 50 کلو مضرِ صحت مچھلی تلف، بھاری جرمانے عائد