خیبرپختونخوا کے مختلف سرحدات سے مجموعی طور پر 9 لاکھ، 88 ہزار ،812 افغان شہریوں کو وطن واپس بھجوایا گیا مجموعی طور پر 2 لاکھ، 30 ہزار ، 470 پروف آف ریجسٹریشن کارڈ ہولڈرز کو واپس بھجوایا گیا مجموعی طور پر 71 ہزار, 570 افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کو واپس بھجوایا گیا مجموعی طور پر 6 لاکھ، 86 ہزار، 772 غیر قانونی تارکین وطن افغان شہریوں کو افغانستان بھجوایا گیا گزشتہ روز 2312 افغان شہری جن میں 1522 پی او آر ، 277 اے سی سی اور 513 غیر قانونی تارکین وطن کو براستہ طورخم بارڈر واپس بھجوایا گیا Post navigation خیبرپختونخوا میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا امریکا کی ایران پر حملے کی تیاری؟ قطر بیس پر ہلچل؛ کئی ممالک نے شہریوں کو واپس بلالیا