خیبرپختونخوا کے مختلف سرحدات سے مجموعی طور پر 9 لاکھ، 88 ہزار ،812 افغان شہریوں کو وطن واپس بھجوایا گیا
مجموعی طور پر 2 لاکھ، 30 ہزار ، 470 پروف آف ریجسٹریشن کارڈ ہولڈرز کو واپس بھجوایا گیا
مجموعی طور پر 71 ہزار, 570 افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کو واپس بھجوایا گیا
مجموعی طور پر 6 لاکھ، 86 ہزار، 772 غیر قانونی تارکین وطن افغان شہریوں کو افغانستان بھجوایا گیا
گزشتہ روز 2312 افغان شہری جن میں 1522 پی او آر ، 277 اے سی سی اور 513 غیر قانونی تارکین وطن کو براستہ طورخم بارڈر واپس بھجوایا گیا
