Preloader
Egyptian president visit suadi crown prince MBS

شامی صدر احمد الشرع سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچے ہیں جہاں انہوں نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔
شامی میڈیا کے مطابق ملاقات میں مختلف شعبوں میں معاہدوں پر دستخط اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔
خیال رہے کہ یہ شام کے صدر احمد الشرع کا 4 ہفتوں کے دوران سعودی عرب کا دوسرا دورہ ہے، انہوں نے 6 اکتوبر کو بھی سعودی عرب کا دورہ کیا تھا۔

Hina Khan

By حنا خان

حنا خان ایک پروفیشنل جرنیلسٹ ہیں اور گزشتہ ۱۳ سال سے اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔