Preloader
Isreali pm was wrong about Iran

امریکی خبر رساں ویب سائٹ ایکسیوس کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے معاملے پر اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو پر تنقید کی ہے۔
ویب سائٹ ایکسیوس کے مطابق جے ڈی وینس نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ ایران کے خلاف حملے دوبارہ شروع کرنے کے بجائے معاہدے کی طرف جائیں۔
امریکی نائب صدر کی جانب سے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست کی وجہ ایران جنگ کو قرار دینے کے بعد یہ رپورٹ سامنے آئی ہے۔

Hina Khan

By حنا خان

حنا خان ایک پروفیشنل جرنیلسٹ ہیں اور گزشتہ ۱۳ سال سے اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔