پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد صدر مملکت نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کئے، وفاقی وزیر اطلاعاتThank you for reading this post, don't forget to subscribe!پیکا ایکٹ قانون کی شکل اختیار کر چکا ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتملک میں سوشل میڈیا کے ذریعے فیک پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتسوشل میڈیا پر جعلی خبریں، ہراسانی، بچوں سے بدسلوکی جیسی نامناسب خبریں پھیلائی جاتی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعاتسوشل میڈیا پر ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جاتی ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتپیکا ایکٹ کا بنیادی مقصد سوشل میڈیا کے ذریعے پہنچائے جانے والے نقصانات کا تدارک کرنا ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتسوشل میڈیا پر ملک میں افراتفری پھیلائی جاتی ہے، معیشت کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتسوشل میڈیا پر لوگوں کو ہراساں کیا جاتا ہے، ان پر جھوٹے فتوے لگا دیئے جاتے ہیں، توہین کا الزام لگا کر واجب القتل قرار دے دیا جاتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتسوشل میڈیا پر خواتین کو بلیک میل کیا جاتا ہے جس سے نفسیاتی مسائل جنم لیتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعاتپارلیمنٹ نے ضروری سمجھتے ہوئے پیکا ایکٹ کی منظوری دی، وفاقی وزیر اطلاعاتپیکا ایکٹ سوشل میڈیا کے غلط استعمال اور خطرات کے تدارک کے لئے لایا گیا، وفاقی وزیر اطلاعاتسوشل میڈیا پروٹیکشن اتھارٹی میں نجی شعبے سے نامزدگیاں کی جائیں گی، وفاقی وزیر اطلاعاتاس اتھارٹی میں پریس کلب یا صحافتی تنظیموں سے منسلک صحافیوں کو شامل کیا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعاتٹربیونل میں بھی صحافیوں اور آئی ٹی پروفیشنل کو شامل کیا گیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتاپیل کے حوالے سے بہت کلیریٹی ہے، ٹربیونل پر لازم ہے کہ 24 گھنٹے کے اندر اسپیکنگ آرڈر پاس کرے، وفاقی وزیر اطلاعاتاس آرڈر کو رٹ پٹیشن کے ذریعے ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جا سکے گا، وفاقی وزیر اطلاعاترٹ پٹیشن اور ٹربیونل میں پرائیویٹ ممبرز کا حق موجود ہے اور صحافی بھی موجود ہیں، وفاقی وزیر اطلاعاتسپریم کورٹ میں اپیل کا حق بھی موجود ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتابھی اس کے رولز بننے ہیں، اس میں مشاورت کی گنجائش موجود ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتمشاورت میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلیں گے، وفاقی وزیر اطلاعاتجب کوئی چیز بنتی ہے تو اس پر عمل درآمد کے لئے رولز بھی بنائے جاتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعاتبہتری کی گنجائش ہمیشہ موجود ہوتی ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتسوشل میڈیا کے خطرات کو روکنے کے لئے یہ ایک اچھا اقدام ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتسوشل میڈیا کے خطرات سے پیدا ہونے والی بدامنی کو روکنے کے لئے یہ قانون کارآمد ثابت ہوگا، وفاقی وزیر اطلاعاتپیکا ایکٹ میں دنیا کے بہترین طریقوں کو اپنایا گیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتصحافتی تنظیموں کو اس قانون کی حمایت کرنی چاہئے، وفاقی وزیر اطلاعاترولز کی تیاری اور مشاورت پر ہمیں آگے بڑھنا چاہئے، وفاقی وزیر اطلاعاتاس ایکٹ میں کوئی ایک متنازعہ شق ہے تو سامنے لائیں، ہم بات چیت کے لئے تیار ہیں، وفاقی وزیر اطلاعاتAbout The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigation🌐 محبت کی تلاش میں کراچی آنے والی خاتون فلاحی ادارے کے ہیڈ آفس منتقل، صبح اہم پریس کانفرنس کریں گی بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف کا کوہاٹ میں گرینڈ جرگہ سے خطاب، امن و مصالحت پر زور