google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4

شامی صدر احمد الشرع کو ان کے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون نے فون کرکے
صدارت سنبھالنے اور ملک کو اسد حکومت سے آزاد کرانے پر مبارکباد دی
میکرون نے شام سے پابندیاں ہٹانے مملکت کی ترقی اور بحالی کی راہ ہموار کرنے کے لئے فرانس کی گورنمنٹ کا فیصلہ سنایا
دونوں صدور نے شام میں سلامتی کے اثرات اور سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

احمد الشرع نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کو شامی عوام کے جانب سے اور اپنے تئیں کال پر فرانس کے حمایتی موقف پر شکریہ ادا کیا
احمد الشرع نے زور دیا کہ شام خطے کا ایک فعال اور مثبت حصہ رہے گا اور اپنے قومی مفادات پر توجہ دے گا
نیز پابندیوں کی وجہ سے درپیش چیلنجوں اور شامی علاقوں کے اتحاد کو مکمل طور پر رکھنے پر زور دیا

About The Author

Glimpse of Cricket بشیر بلور پشاور جلسہ Ambani showing Vantra to Messi Pakistan U-19 The Asian Champion Jobs 14 Dec 2025