Preloader
UrduABC

لاہور کا قذافی اسٹیڈیم کرکٹ ایکشن کے لیے تیار ہے لیکن گراؤنڈ کے چاروں طرف ایک گہری خندق کھودی گئی ہے۔
خبردار! ہوشیار! اب کوئی گراؤنڈ میں داخل ہو کر کھلاڑیوں سے ملنے کی جرات نہ کرے کیونکہ جنونی کرکٹ فینز کے اس متوقع عمل کو تقریباً نا ممکن بنا دیا گیا اور یہ گراؤنڈ میں بنائی جانے والی خندق کی وجہ سے نا ممکن بنایا گیا ہے۔
قذافی اسٹیڈیم میں فینز کے لیے اچھے منظر کے لیے جنگلوں کو ختم کر دیا گیا ہے اب انکلوژرز اور فینز کے درمیان کوئی رکاوٹ نہیں رہی اور گراؤنڈ میں فینز کے داخلے کو روکنے کے لیے خندق بنا دی گئی -!!!’

By اردو نیوز

اردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔