google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4
Government Servants

*موجودہ شدید ترین مہنگائی سے سرکاری ملازمین کی حالت انتہائی خراب،* خودکشیوں پر مجبور ۔ جبکہ *اسمبلیوں میں بیٹھے *MNAs،  MPAs  سینیٹرز اور منسٹرز کے تنخواہیں اور مراعات میں 500 فیصد تک اضافہ, پٹرول مفت، بجلی مفت، گیس مفت ،رہائیش بنگلے مفت، ٹریولنگ الاونس مفت، وفاقی اور صوبائی سرکاری خزانوں سے خوب لطف اندوز ہورہے ہیں*۔۔۔۔ گریڈ سترہ سے اوپر کے تنخواہیں بھی ایک لاھ پچاس ہزار سے 15 لاکھ تک ماہانہ جبکہ *گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہیں 25ہزار سے بمشکل 90 ہزار* ۔۔۔۔ آنے والے بجٹ 26-2025 میں سرکاری ملازمین کی *تنخواہوں میں 300 فیصد اضافہ نہ کرنے پر ملک گیر قلم چھوڑ ہڑتال اور روڈوں پر احتجاج کا لائحہ عمل طے کرنی کی تیاری*۔۔۔
وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے بروقت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں *اضافے کی سمریاں* ابھی سے تیار کرنے کی پر زور ضرورت۔۔۔  کیونکہ ابھی بھی وقت ہے ورنہ پھر پانی سر سے اوپر گزر گیا ہوگا،
*گریڈ 1 سے گریڈ 16 کے ملازمین 1 پیج پر ہیں۔*
سوشل میڈیا کا دور ہے
کسی بھی وقت میڈیا کے ذریعے ایک بڑے ملک گیر  احتجاج کی کال دے سکتے ہیں۔
*تمام وفاقی اور صوبائی سرکاری ملازمین سے میسج آگے شیئر کرنے کی درخواست ،،، تاکہ یہ میسج مقتدر حلقوں میں بیٹھے فیصلہ کرنے والے اشخاص تک پہنچ سکیں.

سی ڈی اے ہسپتال میں لفٹ خراب ٹریفک پولیس جدید طریقہ واردات