اسلام آباد بروز ہفتہ (11 اپریل 2026) کو ہونے والے انتہائی اہم مذاکرات کے لیے تیار ہے، جس کا مقصد ایران اور امریکہ کے درمیان امن قائم کرنا ہے۔ مذاکرات میں شامل ہونے والے تمام فریقین کی اہم شخصیات کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!امریکی وفد (US)
- جے ڈی وینس: نائب صدر
- اسٹیو وٹکوف: خصوصی ایلچی
- جیرڈ کشنر: سابق صدارتی مشیر
- بریڈ کوپر: سینٹ کام (CENTCOM) کمانڈر
ایرانی وفد (IRAN)
- محمد باقر قالیباف: اسپیکر پارلیمنٹ
- عباس عراقچی: وزیرِ خارجہ
- مجید تخت روانچی: نائب وزیرِ خارجہ (غیر تصدیق شدہ)
- محمد باقر ذوالقدر: سیکرٹری سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل (غیر تصدیق شدہ)
پاکستانی وفد (PAKISTAN)
- شہباز شریف: وزیراعظم
- عاصم منیر: آرمی چیف آف اسٹاف
- اسحاق ڈار: وزیرِ خارجہ
- محمد عاصم ملک: نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر
تاریخ اشاعت: 11 اپریل 2026 | ذریعہ: اناطولو ایجنسی (AA)
