اسلام آباد بروز ہفتہ (11 اپریل 2026) کو ہونے والے انتہائی اہم مذاکرات کے لیے تیار ہے، جس کا مقصد ایران اور امریکہ کے درمیان امن قائم کرنا ہے۔ مذاکرات میں شامل ہونے والے تمام فریقین کی اہم شخصیات کی تفصیلات درج ذیل ہیں:Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!امریکی وفد (US)جے ڈی وینس: نائب صدراسٹیو وٹکوف: خصوصی ایلچیجیرڈ کشنر: سابق صدارتی مشیربریڈ کوپر: سینٹ کام (CENTCOM) کمانڈرایرانی وفد (IRAN)محمد باقر قالیباف: اسپیکر پارلیمنٹعباس عراقچی: وزیرِ خارجہمجید تخت روانچی: نائب وزیرِ خارجہ (غیر تصدیق شدہ)محمد باقر ذوالقدر: سیکرٹری سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل (غیر تصدیق شدہ)پاکستانی وفد (PAKISTAN)شہباز شریف: وزیراعظمعاصم منیر: آرمی چیف آف اسٹافاسحاق ڈار: وزیرِ خارجہمحمد عاصم ملک: نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزرتاریخ اشاعت: 11 اپریل 2026 | ذریعہ: اناطولو ایجنسی (AA)About The Author حنا خانحنا خان ایک پروفیشنل جرنیلسٹ ہیں اور گزشتہ ۱۳ سال سے اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ See author's posts Post navigationپاکستان کا دو مرحلہ وار امن منصوبہ 🚨اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات، میز پر کیا کچھ ہوگا؟