ہندوستان میں1967 سے جاری مسلح علیحدگی پسند تحریک ماؤ نواز باغی گروہ نے بھارتی فوج کے چھکے چھڑا دیئےابتک ہزاروں ہندوستانی فوجی و پولیس اہلکاروں کو سرعام قتل کرنے کے باوجود بھی چھتیس گڑھ میں انڈین فورسز اپنا مکمل کنٹرول حاصل نا کر سکیںگزشتہ دن بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں انڈین سیکیورٹی اہلکاروں اور ماؤ نواز باغیوں میں بہت بڑی جھڑپ ہوئی جس میں درجنوں انڈین فوجی و پولیس اہلکاروں کے مارے جانے کا امکان ہے تاہم الٹا انڈین فوج نے 31 ماؤ نواز باغی مارنے کا دعوی کر دیا اور کوئی فوٹیج تک جاری نا کی جبکہ انڈین پولیس نے اپنے 2 اہلکاروں کی ہلاکت کو تسلیم کیا ہےاندراوتی کے گھنے جنگلات میں ماؤ نواز باغیوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر انڈین پیرا ملٹری فورسز اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا تھا جس میں باغیوں سے جدید ترین اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہونے کا دعوی کیا گیا ہےتاحال ماؤ نواز باغیوں کی جانب سے اپنے افراد کے مارے جانے بارے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیاThank you for reading this post, don't forget to subscribe!فوج اور قانون نافذ کرنے والے ادارے وسطی اور شمالی ریاستوں میں 1967 سے ماؤ نواز باغیوں سے لڑ رہے ہیں۔ ان باغیوں کو نکسلائٹ بھی کہا جاتا ہے۔About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Share on Reddit (Opens in new window) Reddit Share on Threads (Opens in new window) Threads Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on Tumblr (Opens in new window) Tumblr Share on Bluesky (Opens in new window) Bluesky Share on Nextdoor (Opens in new window) Nextdoor Share on Mastodon (Opens in new window) Mastodon Share on LinkedIn (Opens in new window) LinkedIn Share on Pinterest (Opens in new window) Pinterest Email a link to a friend (Opens in new window) Email Print (Opens in new window) Print Like this:Like Loading…Related Post navigationہندوستان میں1967 سے جاری مسلح علیحدگی پسند تحریک ماؤ نواز باغی گروہ نے بھارتی فوج کے چھکے چھڑا دیئے وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ سرکاری دورہِ متحدہ عرب امارات