google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4
Ordinance for Traffic laws

تیز رفتاری پر موٹرسائیکل کو 2 ہزار، کار کو 5 ہزار جرمانہ ہوگا، آرڈیننس

ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر موٹرسائیکل کو 2 ہزار اور تھری ویلر کو 3 ہزار روپے جرمانہ ہوگا، آرڈیننس

سگنل کی خلاف ورزی پر کار کو 5 ہزار، 2 ہزار سی سی گاڑیوں کو 10 ہزار روپے جرمانہ ہوگا، آرڈیننس

سگنل کی خلاف ورزی پر 2 ہزار سی سی سے زائد کی گاڑیوں کو 15 ہزار جرمانہ ہوگا

اوورلوڈنگ پر تھری ویلر کو 3 ہزار اور 2 ہزار سی سی سے کم گاڑیوں کو 5 ہزار روپے جرمانہ ہوگا، آرڈیننس

اوور لوڈنگ پر 2 ہزار سی سی سے بڑی گاڑیوں کو 10 ہزار اور ٹریلر کو اوور لوڈنگ پر 15 ہزار روپے جرمانہ ہوگا، آرڈیننس

دھواں چھوڑتی موٹرسائیکل کو 2 ہزار، تھری ویلر کو 3 ہزار اور پبلک ٹرانسپورٹ کو 15 ہزار روپےجرمانہ ہوگا، آرڈیننس

بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ گاڑی چلانے پر ایک لاکھ روپےتک جرمانہ اور جیل ہوگی، آرڈیننس

اوور اسپیڈنگ پر جرمانے میں 300 فیصد تک اضافہ کیا گیا

ون وے کی خلاف ورزی پر 6 ماہ قید یا 50 ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا، آرڈیننس

کم عمر ڈرائیونگ کی سزا دگنی ہو گی اور والدین بھی ذمہ دار ہوں گے، آرڈیننس

پیلی نمبر پلیٹ یا جعلی نمبر پلیٹ پر سخت سزائیں ہوں گی، آرڈیننس

دوبارہ خلاف ورزی پر اضافی جرمانہ کیا جائےگا، نان اسٹینڈرڈ شیشوں پر 6 ماہ تک قید کی سزا ہوگی، آرڈیننس

گاڑی کی رجسٹریشن، دستاویزات ساتھ نہ رکھنے پر بھی سخت کارروائی ہوگی، آرڈیننس

چالان دستاویز کی ٹکٹنگ اب مکمل طور پر الیکٹرانک ہوگی، آرڈیننس

گاڑی میں ڈرائیور کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھنے والے کے لیے بھی بیلٹ لگانا لازمی قرار، آرڈیننس

About The Author

صفراوادی‘: انڈونیشیا کا وہ ’مقدس غار جہاں مکہ تک پہنچانے والی خفیہ سرنگ‘ موجود ہے جعفر ایکسپریس کے مسافروں نے کیا دیکھا؟ سی ڈی اے ہسپتال میں لفٹ خراب ٹریفک پولیس جدید طریقہ واردات