مذکورہ افغان شہری 2021 میں افغانستان میں طالبان حکومت قائم ہونے کے بعد پاکستان آئے تھے۔ یہ وہ افغان شہری تھے جنھوں نے امریکہ اور نیٹو فورسز سے اپنے تعلق کے باعث کسی ممکنہ انتقامی کارروائی سے بچنے کے لیے پاکستان میں پناہ لی تھی۔Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!حال ہی میں پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے بتایا تھا کہ لگ بھگ 80 ہزار افغان باشندوں کو مختلف ممالک اپنے ہاں بسانے کے لیے لے جاچکے ہیں اور تقریباً 40 ہزار اس وقت بھی پاکستان میں ہیں۔ ان میں سے مبینہ طور پر 15 ہزار افغان شہری ایسے بھی ہیں جو امریکہ منتقلی کی منظوری کا انتظار کر رہے ہیں۔About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationحکومت کا حاجیوں کو اخراجات میں بچی رقم واپس کرنے کا اعلان مہمند ایجسنی میں جھڑپیں، توپخانے اور بمباری سے بڑے پیمانے پر نقصان ۔