پاکستان نے 13000 فوجیوں اور 12 سے 18 لڑاکا طیاروں پر مشتمل فوجی دستہ سعودی عرب میں تعینات کردیا، ذرائع پاکستان کا سعودی عرب میں مزید لڑاکا طیاروں کے ساتھ کم از کم 50 ہزار فوجی تعینات کرنے کا امکان، ذرائع یہ تعیناتی مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ہوئی، ذرائع سعودی عرب میں یہ تعیناتی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کا حصہ ہے جس پر دونوں ممالک نے گزشتہ سال دستخط کیے تھے Post navigation اسلام آباد مذاکرات میں ڈیڈ لاک: امریکہ اور ایران کے درمیان امن کوششیں عارضی طور پر ناکام این ڈی ایم اے کا انتباہ: پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر سمیت بالائی علاقوں میں 12 سے 17 اپریل تک بارشوں کا امکان