خبریں تہران میں پاکستانی سفارت خانے کے قریب اسرائیلی فضائی حملے: مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی انتہا پر، 15 نکاتی امریکی امن منصوبہ زیرِ غور March 27, 2026 حنا خان تہران / اسلام آباد (نیوز ڈیسک): جمعہ کی صبح تہران کے انتہائی حساس سفارتی علاقے میں اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب اسرائیلی فضائیہ نے پاکستانی سفارت خانے…