خبریں خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) نے ‘متحدہ سیاحتی ویزا’ کے منصوبے کی منظوری دے دی، ایک ویزا پر تمام چھ ممالک کا سفر ممکن ہوگا December 9, 2025 اردو نیوز یورپ کے شینگن ویزا کی طرز پر خلیجی ریاستوں میں سیاحت کو فروغ دینے کا عزم؛ اقتصادی انضمام اور مقامی آمدن میں غیر معمولی اضافے کی توقع۔ ریاض/مسقط: خلیج تعاون…